الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > رباط: الكركرات کراسنگ مکمل طور پر محفوظ ہوگئی ہے

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/2627946

2627946
رباط: حاتم البطيوي
"پہلا صفحہ","خبريں","مشرق وسطى"
166
Mon, 16 Nov 2020 07:06:27 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/2627946/%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B7-%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%B1%D9%83%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D9%86%DA%AF-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A6%DB%8C-%DB%81%DB%92
https://urdu.aawsat.com/node/2627946
رباط: الكركرات کراسنگ مکمل طور پر محفوظ ہوگئی ہے
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

رباط: الكركرات کراسنگ مکمل طور پر محفوظ ہوگئی ہے

اتوار, 15 November, 2020 - 18:00
الكركرات میں پولساریو فرنٹ کے حامیوں کے ذریعہ لگائے ہوئے کیمپوں کو نذر آتش کرتے ہوئے مراکشی فوج کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
رباط: حاتم البطيوي
مراکش نے کل اعلان کیا ہے کہ مراکش اور موریطانیہ کے مابین الكركرات بارڈر کراسنگ موجودہ وقت میں مراکش کی افواج کے ذریعہ سکیورٹی بیلٹ کے قیام کی وجہ سے مکمل طور پر محفوظ ہوگئی ہے اور مراکش کے اس اقدام کو وسیع پیمانہ پر حمایت حاصل ہوئی ہے۔

سعودی عرب، امارات، بحرین  کویت، عمان اور اردن کے ساتھ ساتھ اسلامی تعاون تنظیم سمیت عرب ممالک نے الكركرات خطے میں قدرتی طور پر اور رکاوٹوں کے بغیر سامان اور افراد کی آسانی سے نقل وحرکت کو یقینی بنانے کے لئے مراکش اقدامات کی حمایت کی ہے۔


سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں رباط کے اقدامات کے لئے مملکت کی حمایت کی توثیق کی گئی ہے اور مراکش اور موریطانیہ کو ملانے والی اس اہم حدود میں ٹریفک کو خطرہ بنانے والے کسی بھی عمل کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی قانونی جواز کے فیصلوں کی تعمیل میں پابندی اور عدم استحکام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)


اتوار 29 ربیع الاول 1442 ہجرى – 15 نومبر 2020ء شماره نمبر [15328]


Related News




اضغط هنا للطباعة.