الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > ایران کو فخری زادہ کے قتل کا جواب دینے کے پھندے سے خوف ہے

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/2658411

2658411
نیو یارک: علی بردی ۔ تل ابیب: نذیر مجلی ۔ تہران - لندن: «الشرق الاوسط»
"پہلا صفحہ","خبريں","ایران"
211
Tue, 01 Dec 2020 16:10:45 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/2658411/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%81%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%DA%BE%D9%86%D8%AF%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D9%88%D9%81-%DB%81%DB%92
https://urdu.aawsat.com/node/2658411
ایران کو فخری زادہ کے قتل کا جواب دینے کے پھندے سے خوف ہے
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

ایران کو فخری زادہ کے قتل کا جواب دینے کے پھندے سے خوف ہے

منگل, 29 December, 2020 - 10:00
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کو تہران میں فخری زادہ کے اہل خانہ کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
نیو یارک: علی بردی ۔ تل ابیب: نذیر مجلی ۔ تہران - لندن: «الشرق الاوسط»
گزشتہ روز ایرانی قیادت نے تہران کے مشرق میں ایک گھات لگائے ہوئے حملہ میں اس کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے اور پھر اس کی موت کا بدلہ لینے کا عہد کیا ہے لیکن وہ عجلت میں نہیں ہیں کیونکہ وہ اس کاروائی کی وجہ سے اسرائیلی جال میں پڑ سکتے ہیں جس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے آخری ہفتوں میں جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ بھی ہو سکتا ہے۔

فرانس پریس ایجنسی کے مطابق ایرانی رہنما علی خامنئی نے حکام کے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس جرم کے سلسلہ میں عور وفکر کریں اور اس کو انجام دینے والوں اور اس کے ارتکاب کرنے کے احکامات دینے والوں کو لامحالہ سزا دیں۔
 
اس سلسلہ میں ایرانی صدر حسن روحانی نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ اس قتل کے پیچھے ہے اور جو بائیڈن کے ریاستہائے متحدہ کا اقتدار سنبھالنے سے چند ہفتوں قبل اس خطے میں افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک اس جال میں نہیں آئے گ تاہم انہوں نے بروقت جواب دینے پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)


اتوار 14 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 29 نومبر 2020ء شماره نمبر [15342]


Related News




اضغط هنا للطباعة.