الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > برطانیہ کو "تیسری لہر" سے خوف ہے

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/2658866

2658866
ریاض - لندن: «الشرق الاوسط»
"پہلا صفحہ","خبريں","عالمى"
187
Tue, 01 Dec 2020 20:36:31 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/2658866/%D8%A8%D8%B1%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D9%84%DB%81%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D9%88%D9%81-%DB%81%DB%92
https://urdu.aawsat.com/node/2658866
برطانیہ کو "تیسری لہر" سے خوف ہے
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

برطانیہ کو "تیسری لہر" سے خوف ہے

بدھ, 30 December, 2020 - 12:30
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک لیبارٹری ٹیسٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)
ریاض - لندن: «الشرق الاوسط»
برطانیہ کو جو یورپ میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کیسز کا شکار ہے اگلے سال کے شروع میں وبائی بیماری کی تیسری لہر کا سامنا کرنے کا خدشہ ہے اور برطانوی سکریٹری خارجہ ڈومینک راب نے گزشتہ روز متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے ملک میں آئندہ ہفتوں کے دوران اور خاص طور پر کرسمس کے عرصہ میں بندش سے متعلق پابندیوں کے طریقہ کار پر مناسب طریقے سے عمل نہیں کیا گیا تو وہ تیسری لہر کا سامنا کرنے کا خطرہ سے دوچار ہو سکتا ہے اور راب نے مزید کہا کہ ان کی حکومت ایک اور لاک ڈاؤن سے بچنے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے کیونکہ اس سے معیشت کو نقصان پہنچے گا۔

اسی سلسلہ میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کل منگل کو فیصلہ کن ووٹ میں اپنی حکمران جماعت میں موجود ان ناقدین کو راضی کرنے کی کوشش میں مراعات کی پیش کش کی ہے جنہوں نے اس وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے قوانین کو سخت بنانے کے کے منصوبے کی مخالفت کرنے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔)


پیر  15 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 30 نومبر 2020ء شماره نمبر [15343]


Related News




اضغط هنا للطباعة.