الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > موڈرنا کی طرف سے امریکہ اور یورپ میں اپنی ویکسین کے لائسنس کی درخواست ہوئی پیش

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/2658886

2658886
ریاض: صالح الزید - واشنگٹن: «الشرق الاوسط»
"پہلا صفحہ","خبريں","عالمى"
145
Tue, 01 Dec 2020 20:39:39 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/2658886/%D9%85%D9%88%DA%88%D8%B1%D9%86%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%BE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D9%88%DB%8C%DA%A9%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%B3%D9%86%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4
https://urdu.aawsat.com/node/2658886
موڈرنا کی طرف سے امریکہ اور یورپ میں اپنی ویکسین کے لائسنس کی درخواست ہوئی پیش
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

موڈرنا کی طرف سے امریکہ اور یورپ میں اپنی ویکسین کے لائسنس کی درخواست ہوئی پیش

منگل, 1 December, 2020 - 16:30
موڈرنا اپنی ویکسین کی تقسیم میں تیزی لانے کی کوشش کر رہی ہے (اے ایف پی)
ریاض: صالح الزید - واشنگٹن: «الشرق الاوسط»
یہ بات طف تھی کہ موڈرنا نامی کمپنی کل امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کورونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کے لئے اجازت لینے اور یوروپی میڈیسن ایجنسی کی "شروط منظوری کے لئے درخواست جمع کرے گي۔

کمپنی نے کہا ہے کہ اس نے اجازت نامے کے عمل کو تیز کرنے کے مقصد سے پہلے ہی یورپی میڈیسن ایجنسی کے ساتھ تجارتی جائزے کے نام نہاد عمل کا آغاز کر دیا ہے۔


مزید برآں سعودیوں کو آج شہریوں کو ملک چھوڑنے اور واپس آنے کی پابندی کو مکمل طور پر اٹھائے جانے اور بندرگاہوں کو کھولنے کی اجازت دینے کے بارے میں تفصیلات کے اعلان ہونے کا انتظار ہے جبکہ سعودی عرب میں وبا کے پھیلاؤ کے آغاز کی سطح تک کورونا انفیکشن کی تعداد میں مسلسل کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)


منگل  16 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 01 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15344]


Related News




اضغط هنا للطباعة.