2802346
واشنگٹن: «الشرق الاوسط آن لائن»
"پہلا صفحہ","خبريں","ايشيا"
149
Sat, 13 Feb 2021 06:43:54 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/2802346/%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%DB%81%DB%8C
https://urdu.aawsat.com/node/2802346
میانمار میں فوجی بغاوت کی بین الاقوامی مذمت اور سلامتی کونسل کا اجلاس جلد ہی ہوگا
article
ur
میانمار میں فوجی بغاوت کی بین الاقوامی مذمت اور سلامتی کونسل کا اجلاس جلد ہی ہوگا
پیر, 1 February, 2021 - 08:30
میانمار حکومت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)
واشنگٹن: «الشرق الاوسط آن لائن»
حکومت کی سربراہ آنگ سان سوچی اور دیگر عہدیداروں کی گرفتاری کے ساتھ میانمار میں فوج کی قیادت میں ہونے والی بغاوت کے سلسلہ میں امریکہ کی سربراہی میں پوری دنیا سے مذمت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
اتوار کے روز امریکہ نے میانمار میں فوج کے ذریعہ گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جن میں وزیر اعظم آنگ سان سوچی بھی شامل ہیں اور اگر فوج نے ایسا کرنے سے انکار کیا تو اس کا جواب دینے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔
وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان جین ساکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ حالیہ انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے یا میانمار میں جمہوری منتقلی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی ہر کوشش کی مخالفت کرتا ہے اور اگر ان اقدامات (گرفتاریوں) سے پیچھے نہیں ہٹا گیا تو کارروائیاں کی جائیں گی۔(۔۔۔)
پیر 19 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 01 فروری 2021ء شماره نمبر [15406]
Related News
اضغط هنا للطباعة.