2906601
جزائر: بوعلام غمراسہ
"پہلا صفحہ","خبريں","مشرق وسطى"
134
Thu, 08 Apr 2021 00:36:51 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/2906601/%D8%AC%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%AB%D8%B1-%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B1%D8%AE-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B2%D8%B9%DB%81-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%A8%D8%B1%D9%BE%D8%A7
https://urdu.aawsat.com/node/2906601
جزائر کے مظاہروں پر اسلام پسندوں کے اثر ورسرخ کے سلسلہ میں ایک تنازعہ ہوا برپا
article
ur
جزائر کے مظاہروں پر اسلام پسندوں کے اثر ورسرخ کے سلسلہ میں ایک تنازعہ ہوا برپا
بدھ, 7 April, 2021 - 16:30
عوامی تحریک کے مظاہروں کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
جزائر: بوعلام غمراسہ
جزائر کی تحریک کے کارکنوں کے درمیان ان مظاہروں پر اسلام پسندوں کے غلبہ کے بارے میں ایک اہم بحث ومباحثہ چھڑ گیا ہے جو ہر منگل اور جمعہ کو ہوتے ہیں کیونکہ جدیدیت پسند جمہوری فرنٹ کے انخلا کے بعد احول ان کے لئے ہو گیا ہے۔
فروری میں سڑکوں پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی واپسی کے بعد سے ہی عوامی تحریک کے وفادار کارکنوں کی گفتگو اور مباحثے میں مظاہروں میں اسلام پسندوں کی موجودگی اور ان کی طاقت وقوت کے غلبہ کا ذکر تحریک کے پہلے مہینوں کے مقابلے میں شروع ہو گیا ہے جس میں نظریاتی تنوع کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور تحریک کے آغاز میں مظاہرین کے درمیان اسلامی سالوشن فرنٹ کے سابق رہنماؤں کو بھی دیکھا گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 25 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 07 اپریل 2021ء شماره نمبر [15471]
Related News
اضغط هنا للطباعة.