3402371
خرطوم: «الشرق الاوسط»
"پہلا صفحہ","خبريں","يورپ"
133
Sat, 08 Jan 2022 09:38:49 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/3402371/%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%BE-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D9%88%DA%88%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B4%D8%AF%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D8%B2%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
https://urdu.aawsat.com/node/3402371
یورپ نے سوڈان سے تشدد کی تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے
article
ur
یورپ نے سوڈان سے تشدد کی تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے
ہفتہ, 8 January, 2022 - 09:30
گزشتہ جمعرات کو ام درمان میں مظاہرین کو ایک زخمی شخص کا علاج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
خرطوم: «الشرق الاوسط»
یورپی یونین نے سوڈان کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اس تشدد کی تحقیقات کریں جس سے 25 اکتوبر کو فوج کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے پرامن مظاہرین متاثر ہوئے ہیں۔
سوڈان میں یونین مشن نے مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں اور جاری تشدد کی آزادانہ تحقیقات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس میں براہ راست گولیوں کا استعمال کیا گیا ہے اور ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مشن نے کل (جمعہ) اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ یورپی یونین تمام اموات اور اس سے منسلک تشدد کی آزادانہ تحقیقات کرنے کی ضرورت پر دوبارہ زور دے رہا ہے اور قصورواروں کو جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ کررہا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 05 جمادی الآخر 1443 ہجری - 08 جنوری 2021ء شمارہ نمبر[15747]
Related News
اضغط هنا للطباعة.