الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > ایران ویانا میں ایک عبوری معاہدہ کا مطالعہ کر رہا ہے

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/3412596

3412596
پیرس: مائکل ابو نجم – لندن ۔ تہران: «الشرق الاوسط»
"پہلا صفحہ","خبريں","متفرقات"
164
Thu, 13 Jan 2022 16:49:08 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/3412596/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%88%DB%8C%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A8%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92
https://urdu.aawsat.com/node/3412596
ایران ویانا میں ایک عبوری معاہدہ کا مطالعہ کر رہا ہے
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

ایران ویانا میں ایک عبوری معاہدہ کا مطالعہ کر رہا ہے

جمعرات, 13 January, 2022 - 16:45
لو ڈریان کو گزشتہ ہفتے پیرس میں فرانسیسی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران نائبین سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
پیرس: مائکل ابو نجم – لندن ۔ تہران: «الشرق الاوسط»
ایک ایرانی پارلیمانی اہلکار نے کل اعلان کیا ہے کہ تہران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ویانا مذاکرات میں ایک عبوری معاہدے کا مطالعہ کر رہا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ وحید جلال زادہ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی رانا کو بتایا ہے کہ بڑے ممالک نے ایران کے سامنے ایک عبوری معاہدے کی تجویز رکھی ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ تہران نے اس تجویز کو نہ تو مسترد کیا ہے اور نہ ہی اس سے اتفاق کیا ہے بلکہ وہ زیر مطالعہ ہے۔


یہ اعلان ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کی طرف سے ظاہر کیے گئے دوٹوک ردعمل سے متصادم ہو رہا ہے جب انہوں نے گزشتہ پیر کو کہا تھا کہ یہ امریکی پابندیوں اور ضمانتوں کے خاتمے کی تصدیق کے حوالے سے تہران کے عزائم کو پورا نہیں کر پا رہا ہے۔(۔۔۔)


جمعرات  10 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 13  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15752]


Related News




اضغط هنا للطباعة.