الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > الشرق الاوسط سے ابراہیم کی گفتگو: سعودی عرب نے ذمہ دار قیادت کا عالمی نمونہ پیش کیا ہے

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/3663176

3663176
ڈاووس: نجلاء حبریری
"پہلا صفحہ","سعودى عرب","خبريں"
248
Tue, 24 May 2022 11:20:23 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/3663176/%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B1%D9%82-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%B3%D8%B7-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D9%81%D8%AA%DA%AF%D9%88-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%86%DB%92-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D9%86%D9%85%D9%88%D9%86%DB%81-%D9%BE%DB%8C%D8%B4
https://urdu.aawsat.com/node/3663176
الشرق الاوسط سے ابراہیم کی گفتگو: سعودی عرب نے ذمہ دار قیادت کا عالمی نمونہ پیش کیا ہے
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

الشرق الاوسط سے ابراہیم کی گفتگو: سعودی عرب نے ذمہ دار قیادت کا عالمی نمونہ پیش کیا ہے

منگل, 24 May, 2022 - 11:15
ڈاووس: نجلاء حبریری
دنیا کو درپیش معاشی چیلنجوں کے درمیان سعودی عرب نے ایک روشن تصویر پیش کیا ہے جو مضبوط بحالی اور نتیجہ خیز معاشی اصلاحات کی کہانی پر مرکوز ہے جس کی وضاحت مملکت کے وزیر برائے اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل الابراہیم نے ڈیووس فورم کے موقع پر اشرق الاوسط کے ساتھ ایک انٹرویو میں کی ہے۔

الابراہیم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب نے "کووڈ-19" بحران کے دوران خطے اور دنیا میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ مملکت نے انسانی ستون کے ساتھ ذمہ دارانہ قیادت اور پائیدار اقتصادی تبدیلی کے لیے عالمی ماڈل پیش کیا ہے اور خاص طور پر نوجوانوں کی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری، خواتین کو بااختیار بنانے اور معیشت کو متنوع کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے وژن 2030 کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے اپنی وزارت کی ترجیحات کا جائزہ لیا ہے اور یاد رہے کہ انہوں نے نوجوانوں کو اپنا پہلا سرمایہ سمجھا ہے۔


ابراہیم نے کہا کہ "وژن" نے اصل میں 2030 تک لیبر مارکیٹ میں خواتین کی شرکت کی شرح کو 17 سے 30 فیصد تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ آج یہ شرح 36 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کا مطلب ہے کہ ہم نے وژن کی طرف سے مقرر کردہ ہدف کو پار کر لیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 40 فیصد کاروباری خواتین ہیں۔(۔۔۔)


منگل  22 شوال المعظم  1443 ہجری  - 24   اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15883]


Related News




اضغط هنا للطباعة.