الشرق الأوسط

Home > پہلا صفحہ > ماریوپول کی بندرگاہ سے نکلنے والے پہلے اناج کے جہاز کا کیا گیا مشاہدہ

رابط المصدر: https://urdu.aawsat.com/node/3720281

3720281
برلن: راگدہ بہنام - انقرہ: سعید عبد الرازق
"پہلا صفحہ","خبريں","متفرقات"
166
Thu, 23 Jun 2022 12:26:35 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/3720281/%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D9%88%D9%BE%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D9%86%DA%A9%D9%84%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%B4%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81
https://urdu.aawsat.com/node/3720281
ماریوپول کی بندرگاہ سے نکلنے والے پہلے اناج کے جہاز کا کیا گیا مشاہدہ
article
ur
[1] [2] [3] [4] [5]
A
A

ماریوپول کی بندرگاہ سے نکلنے والے پہلے اناج کے جہاز کا کیا گیا مشاہدہ

جمعرات, 23 June, 2022 - 12:15
گزشتہ روز اناج سے لدا پہلا ترک بحری جہاز یوکرین کی اس بندرگاہ ماریوپول سے روانہ ہوا ہے جو روسی فوج اور علیحدگی پسندوں کے کنٹرول میں ہے (اے بی)
برلن: راگدہ بہنام - انقرہ: سعید عبد الرازق
ترک بحری جہاز "آزوف کونکورد" ماسکو میں ترک روس مذاکرات کے بعد یوکرین کی اس بندرگاہ ماریوپول سے روانہ ہو چکا ہے جو روسیوں اور علیحدگی پسندوں کے کنٹرول میں ہے جو اناج سے لدا ہوا خطے سے روانہ ہونے والا پہلا بحری جہاز ہے جبکہ اس جہاز کو اناج کی نقل وحمل کے لیے محفوظ راہداری کھولنے کے سلسلہ میں بات چیت کرنے کے لئے 10 دنوں تک استنبول میں ترکی، روس، یوکرین اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کے درمیان چار رکنی اجلاس کے دوران بندرگاہ پر کئی دنوں انتظار کرنا پڑا ہے۔
 
مزید برآں جرمن چانسلر اولاف شولز نے بدھ کے روز کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات ابھی بھی ایک طویل راستہ ہیں اور انہوں نے اپنے ملک کے اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہتھیاروں کے حوالے کر کے کیف کی حمایت جاری رکھیں اور روس پر پابندیاں عائد کریں۔(۔۔۔)

جمعرات  24  ذی القعدہ  1443 ہجری  - 23    جون   2022ء شمارہ نمبر[15913]


Related News




اضغط هنا للطباعة.