3873886
ریاض: "الشرق الاوسط"
"پہلا صفحہ","سعودى عرب","خبريں"
53
Wed, 14 Sep 2022 13:06:27 +0000
https://urdu.aawsat.com/home/article/3873886/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B2%D8%AF%DA%AF%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%D9%84
https://urdu.aawsat.com/node/3873886
پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے سعودی امدادی پل
article
ur
پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے سعودی امدادی پل
بدھ, 14 September, 2022 - 13:00
تصویر میں، گزشتہ روز صوبہ سندھ کے ضلع سیہون میں بے گھر افراد کھانے کا راشن لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں (اے ایف پی)
ریاض: "الشرق الاوسط"
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف سنٹر نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے گزشتہ روز ریاض ایئر پورٹ پر سعودی ایئر برج کا افتتاح کیا۔
بدھ - 18 صفر 1444ہجری - 14 ستمبر 2022ء شمارہ نمبر [ 15996]
Related News
اضغط هنا للطباعة.