ویینا: وائل مہدی
تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم "اوپیک" اور اس تنظیم کے علاوہ تیل پیدا کرنے والے ممالک جن میں سرفہرست روس ہے، انہوں نے کل 2018 کے اختتام تک تیل کی پیداوار میں کمی لانے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ اگر قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے تو ایسی صورت میں معاہدے کی ممکنہ تاریخ تبدیل کی جا سکتی ہے۔ (۔۔۔)
جمعہ - 13 ربيع الأول 1439 ہجری ...
قاہرہ: وليد عبد الرحمن
تیونس کے صدر باجی قاید سبسی کی طرف سے وراثت میں خواتین کو مردوں کے برابر حق دینے اور انہیں غیر مسلم مرد سے شادی کرنے کا حق دینے کی تجاویز پر تنازعہ تیونس سے نکل کر ایک علاقائی تنازعے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔
گذشتہ روز الازہر اس تنازعے میں داخل ہوا اور وراثت میں مرد اور عورت کے درمیان مساوات کو "خواتین پر ظلم اور ان سے ناانصافی سے تعبیر کرتے ہوئے اسے اسلامی ...