اسرائیلی سفارت خانے Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:اسرائیلی سفارت خانے

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 25 جولائی, 2017
0

اسرائیل کا اردن میں اپنے سفارت خانے کے عملے کے انخلاء کا اعلان

  عمان: "الشرق الاوسط"        کل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازمین واپس اسرائیل آچکے ہیں؛ جن میں وہ سیکورٹی گارڈ بھی شامل ہے جس نے پرسوں اتوار کی شام فائرنگ کی تھی۔       جبکہ اسرائیل نے یہ اعلان اس وقت کیا ہے کہ جب اردن نے شرط عائد کی ہے کہ عمان میں سفارت خانے کا عملہ حادثے کی تحقیقات سے قبل ملک نہیں چھوڑ سکتا، ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 24 جولائی, 2017
0

اردنی دارالحکومت عمان میں تل ابیب کے سفارت خانے کے حادثہ میں ایک اردنی جاں بحق اور ایک اسرائیلی زخمی

  عمان: محمد الدعمہ       اردن کے سیکورٹی ذرائع کے مطابق کل شام عم  کے علاقے رابیہ میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کی عمارت کے اندر ایک (17 سالہ) اردنی نوجوان اور اسرائیلی کے مابین ہونے والے جھگڑے کے دوران اردنی نوجوان زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ جھگڑے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اردنی نوجوان کو کندھے پر دو گولیاں لگیں جس سے وہ زخمی ہوگیا تھا جبکہ اسرائیلی شخص پیٹ پر وار کئے جانے سے زخمی ...

مزيد