امریکہ Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:امریکہ

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 7 ستمبر, 2019
0

واشنگٹن نے جنوبی فریق کو بات چیت کرنے اور حوثی کا مقابلہ کرنے پر آمادہ کیا

ریاض: عبد الهادي حبتور             امریکہ نے گذشتہ روز جنوبی گورنریٹ میں یمنی جماعتوں کو بات چیت کرنے پر آمادہ کیا ہے اور جدہ میں مذاکرات کے لئے سعودی کوششوں کی حمایت کا بھی اعلان کیا ہے۔              واشنگٹن نے خاص طور پر جنوبی عبوری کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاض کے ثالثی کے کردار کی قدر کرے اور عدن میں امن کی بحالی کے لئے قانونی حکومت کے ساتھ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 30 اگست, 2019
0

حزب اللہ کے ساتھ معاملہ کرنے والے ایک بینک پر واشنگٹن کی پابندی

تل ابيب: نظير مجلي - واشنگٹن - بيروت: الشرق الاوسط          پیر کو امریکہ نے حزب اللہ کے ساتھ معاملات کرنے کے شبہے میں لبنان کے اندر جمال ٹرسٹ بینک اور اس سے وابستہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہے اور جیسا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا ہے کہ یہ بینک خود کش حملہ کرنے والے افراد کی فیملیوں کو پیسہ ٹرانسفر کیا کرتا تھا اور وزارت نے مزید ان چار افراد پر بھی پابندیاں عائد کردی ہے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 29 اگست, 2019
0

بیلسٹک میزائل کے سلسلہ میں ایران کے خلاف امریکی پابندیاں

واشنگٹن - لندن: الشرق الاوسط         کل امریکہ نے ایرانی حکومت اور پاسداران انقلاب سے منسلک دو ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 10 جولائی, 2019
0

واشنگٹن کی طرف سے حزب اللہ کے سیاسی ونگ کا نشانہ

واشنگٹن: هبة القدسي - بيروت: «الشرق الاوسط»        کل امریکہ نے لبنانی حزب اللہ کے تین اہم شخصیات ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 14 مارچ, 2019
0

737 میکس پر پابندی لگانے میں امریکہ دیگر ممالک کے ساتھ

واشنگٹن: ہبہ القدسی         کل امریکہ بھی ان دیگر ممالک کے ساتھ شریک ہو چکا ہے جنہوں ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 8 نومبر, 2018
0

پاسداران انقلاب کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کی رفاہیت سے اہل ایران پریشان

لندن: "الشرق الاوسط"         امریکہ کی طرف سے ایران پر لگائی جانے والی پابندیوں کے بعد معاشی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 6 نومبر, 2018
0

تہران کو واشنگٹن کی طرف سے غیر معمولی دباؤ کی دھمکی

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور عاطف عبد اللطیف تہران: فراز صفائی         کل ایران پر امریکہ کی طرف ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 2 نومبر, 2018
0

ترکی الفیصل: امریکی تعلقات کو بہت سے چیلنجز سامنا لیکن بیت جلد ختم ہو جائیں گے

واشنگٹن: معاذ العمری         شہزادہ ترکی الفیصل ابن عبد العزیز نے کہا کہ ستر سالوں میں سعودی ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 19 ستمبر, 2018
0

ایک ساتھ رونما ہونے والے واقعات کی وجہ سے روس اور اسرائیل کے تعلقات کا امتحان

مغربی شام میں ایرانی مقامات پر اسرائیلی حملہ کے دوران ایک ساتھ رونما ہونے والے واقعات اورشامی حکومت کی فورسز کی طرف سے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 29 جون, 2018
0

امريکہ کی طرف سے ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندیوں میں شدت

کویت: وائل مہدی - واشنگٹن: "الشرق الاوسط"           کل امریکہ نے ایرانی ...

مزيد