رياض: "الشرق الاوسط"
ایک مشترکہ خلیجی امریکی اقدام کے تحت کل یمن کی تنظیم القاعدہ اور داعش کے حمایتی اور مالی امداد فراہم کرنے والے رہنماؤں کے نمائندوں سمیت یمن کی دو کمپنیوں اور 11 افراد کو " دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنے والے بین الاقوامی مرکز" میں بلیک لسٹ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اقدام سعودی عرب میں قائم "بین الاقوامی مرکز" کی طرف سے لیا گیا ہے، جس میں اہم شریک ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے ...
واشنگٹن: "الشرق الاوسط"
گذشتہ اتوار کی رات امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک مسلح شخص نے کم از کم 58 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا ہے۔ حادثے میں حملہ آور سٹیفن پڈک نے کھلی فضا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ کے لئے جمع افراد پر فائر کھول دیا، جبکہ فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست ہائے متحدہ امریکی کی تاریخ کا بدترین واقعہ شمار کیا جا رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فائرنگ کے اس واقعہ کی مذمت ...