اول نائب صدر Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:اول نائب صدر

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 12 مئی, 2017
0

سوڈان میں نئی قومی وفاقی حکومت

    خرطوم: احمد یونس       سوڈانی وزیر اعظم بکری حسن صالح نے کل بروز جمعرات قومی مذاکراتی سفارشات میں متعین "قومی وفاقی حکومت" کی کابینہ کا اعلان کیا، جن کا اپوزیشن کی اکثر جماعتوں کی طرف سے بائیکاٹ کیا گیا تھا۔       وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کو ان کے عہدوں پر قائم رکھا گیا جبکہ مالیات، تیل اور معدنیات کی وزارتوں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صدر عمر حسن البشیر کے اول نائب صدر صالح نے صدارتی محل میں منعقدہ پریس کانفرنس کے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 10 مئی, 2017
0

جنوبی سوڈان کے نائب صدر پر قاتلانہ حملہ

  لندن: مصطفى سری       کل جنوبی سوڈان کے اول نائب صدر تعبان دینگ گائی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ جب وہ دارالحکومت جوبا اور ملک کے مشرقی شہر بور کے مابین ہائی وے پر تھے تو ان کے قافلے کو ہدف بنایا گیا، جس سے ان کے تین محافظوں کو زخم آئے مگر گائی اس دوران محفوظ رہے۔       جنوبی سوڈان کی فوج کے ایک بڑے عہدیدار نے "الشرق الاوسط" سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران اپنی شناخت نہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا ...

مزيد