بیروت ۔ واشنگٹن ۔ لندن: الشرق الاوسط
ریاستہاؠے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے منبج میں ہونے والے اس حملہ کے بعد جس میں چار امریکی ہلاک ہوئے ہیں نہر فرات کے مشرق کے آخری ٹھکانہ سے تنظیم داعش کا مکمل طور پر صفایا کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
اتوار 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر ...
لندن - بروت: "الشرق الاوسط"
تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں امریکی سفیر بریٹ ماکگورک نے کل کہا کہ شہریوں کی صفوں میں ہونے والے نقصانات اور اتحاد کی طرف منسوب کردہ حملوں کے قصے حقیقت سے خالی ہیں جبکہ اتحاد نے اس بات ہی سے انکار کیا ہے کہ اسی کے حملوں ہی نے مشرقی شام میں داعش کے آخری جگہ کو نشانہ بنایا ہے جن میں کئی شہری شہید ہوئے ہیں اور اس نے ملک میں موجود ...