بین الاقوامی اتحادی Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:بین الاقوامی اتحادی

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 12 دسمبر, 2017
0

خلا کو پر کرنے کے لئے شام میں باقی رہیں گے : امریکی افواج

لندن: نجلا حبريری       امریکی سینٹرل کمانڈ (سنٹکوم) کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی افواج شام میں "داعش" کے خلاف جنگ کے ایک بڑے حصے کے اختتام کے باوجود باقی رہیں گی تاکہ "خالی" جگہ کو پر کیا جا سکے۔ کرنل جان تھامس نے کل لندن میں "الشرق الاوسط" کو انٹرویو دیتے ہوئے یقین دہانی کی کہ بین الاقوامی اتحادی افواج شام میں کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک افواج" کی حمایت کے لئے باقی رہیں گی جب تک کہ جنیوا میں سیاسی حل کے لئے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 30 مئی, 2017
0

امریکہ کا ملیشیاؤں کو انتباہ – اور عراقی "عوامی فوج” سرحدوں پر

شامی "جنوبی مثلث" میں ایران کی طرف سے کمک کی ترسیل لندن: "الشرق الاوسط"       کل امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی طیاروں نے پمفلٹ گرائے جن میں شامی حکومت کی حمایت یافتہ ایرانی ملیشیاؤں کو عراقی سرحد کےقریب واقع تنف کیمپ اور اس کےعلاوہ شامی سرحد کے قریب عراقی "عوامی فوج" کے بھی قریب آنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ دریں اثناء شامی افواج اور ایرانی ملیشیاؤں نے دمشق اور اردن کی سرحد کے مابین شام کی"جنوبی مثلث" کی طرف کمک بھیجی ہے۔ ...

مزيد