تاریخی مینار Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:تاریخی مینار

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 30 جون, 2017
0

عراق کا داعش کی ریاست کے خاتمے کا اعلان

سرکاری افواج کا جامع مسجد نوری پر دوبارہ قبضہ – اور چھپے ہوئے عناصر پر سختی   اربيل: "الشرق الاوسط"       کل عراقی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حکومتی افواج نے جامع مسجد نوری پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے؛ یہ وہی مسجد ہے جہاں پر تین سال قبل تنظیم داعش کے رہنما  ابو بکر البغدادی نے اپنی مبینہ "خلافت" کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد شہر میں تنظیم کی مہم شروع ہو گئی اور یہ شہر عراق میں اس تنظیم کا "دارالحکومت" ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 23 جون, 2017
0

"حدبا حادثہ” میں کوئی بھی زندہ نہیں بچا

  اربيل - بغداد: "الشرق الاوسط" کل سول ڈیفنس کی ٹیموں نے عراق کے شہر موصل کی مرکزی مسجد نوری اس کے تاریخی مینار "حدبا" اور اس کے ارد گرد گھروں کے ملبے سے درجنوں شہریوں کی لاشوں کو نکال لیا ہے، جس کے بارے میں عراقی حکام نے مسلح تنظیم داعش پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے بدھ کی شام انہیں تباہ کر دیا تھا۔ موصل میں "کردستانی قومی یونین" کے اطلاعاتی ذمہ دار غیاث سورجی نے "الشرق الاوسط" کو بتایا ...

مزيد