ہاگ: "الشرق الاوسط"
کل ہاگ میں بین الاقوامی عدالت نے فلسطین کے علاقے غزہ میں گذشتہ دو جمعہ کے روز "یوم الارض" اور "واپسی" کے جلوس کے دوران اسرائیل کی جانب سے پرتشدد واقعات؛ جس کے دوران درجنوں افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے تھے، ان کی تحقیق کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
کل مقدمہ کی مدعیہ فاٹو پینڈوسا نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے غزہ کی پٹی میں خون ریزی کو ختم کرنے ...
عمان: محمد الدعمہ
شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل ینس سٹولٹن برگ نے تنظیم داعش کو عسکری اعتبار سے شکست دینے کے بعد اس کے خلاف سیاسی اور فکری میدان میں جنگ جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سٹولٹن برگ نے اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران نیٹو اتحاد کی جانب سے نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں دہشت گردی اور تشدد پسندی کے خاتمے کے لئے ...