تنظیم اسلامی تعاون Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:تنظیم اسلامی تعاون

کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

حوثی قیادتوں اور صالح نواز سرداروں کے مابین حیفان میں سخت اختلافات

یمنی انقلاب نواز "مکہ" کو نشانہ بنانے میں شریک ہیں:"اسلامی تعاون" جدہ: اسماء الغابری اور فیصل السعدی عدن: عرفات مدابش کل جدہ میں تنظیم اسلامی تعاون کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی حمایتی ملیشیاؤوں کو ہتھیاروں کے ذریعے امداد دینے اور انہیں اسلحہ وبالسٹک میزائل خفیہ طور پر فراہم کرنے والوں کو "اسلامی دنیا کے مقدس مقامات پر در اندازی کرنے میں شریک" سمجھنے کی سفارش کی گئی  اور انہیں "واضح طور پر ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

اﻳــــــﺎد ﺑــــﻦ اﻣـــین ﻣــــــﺪﻧــــــﻲ تنظیم "اسلامی تعاون” کے جنرل سیکریٹری کے منصب سے ایک مذاق کی وجہ سے برطرف

ﻳــــﻮﺳــــﻒ ﺑــﻦ اﺣــﻤــﺪ اﻟــﻌــﺜــﻴــﻤین تنظیم "اسلامی تعاون"  کے نئے جنرل سیکریٹری کے منصب کے لئے سعودی عرب کی طرف سے نامزد ﺮﻳﺎض: ﻋﺒﺪ الہادى ﺣﺒﺘﻮر  ﺟﺪه: "اﻟﺸﺮق الاوﺳﻂ" تنظیم اسلامی تعاون کے جنرل سیکریٹری ایاد بن امین مدنی کی طرف سے مصر کے صدر عبد الفتح السیسی کی "فریزر " والی بات پر کئے تنقیدپر  معافی کے باوجود انہوں نے بیماری کی وجہ سے کل اپنے جنرل سیکرٹری  کے منصب سے استعفا دے دیا ہے، اور اسی کے ساتھ ساتھ سعودی حکومت نے سماجی امور کے ...

مزيد