کل تہران نے بغداد اور اربیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کے کرد مخالفین کو سپرد کر دیں اور اس نے اس میزائل حملہ کے طرز پر مزید حملے کرنے کی دھمکی بھی دی ہے جو گزشتہ ہفتہ کے دن عراقی کردستانی علاقے کی جنوبی دار الحکومت میں واقع ایرانی کردستانی جمہوری پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر ہوا تھا۔(۔۔۔) بدهـ 2محرم 1440 ہجرى - 12 ستمبر 2018 ء شماره ( 14533) ...
ایران کے نزدیک کردستان کا حملہ دشمنوں کے لئے انتباہ
لندن:" الشرق الاوسط"
کل ایرانی قومی سکیورٹی کونسل کے جنرل سیکرٹری علی شمخانی نے خیال ظاہر کیا ہے کہ کردستان کے علاقہ پر میزائل حملہ تہران کی طرف سے دھمکیوں کے جواب کا ایک نمونہ ہے ، اور انہوں نے کسی بھی جارحانہ کارروائی کاایران کی طرف سے دس گنا اضافہ کے ساتھ جواب دینے کا اقرار بھی کیا ہے ،اور یہ باتیں تہران پر عائد ہونے والی پابندیوں کے سلسلے میں امریکی حکمتِ عملی کی ...