ماسکو ایرانی ملیشیاؤں کے انخلا کو "امن کی بحالی" سے منسلک کر رہا ہے
ماسکو: طہ عبد الواحد – لندن: "الشرق الاوسط"
کل روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی اتحادی افواج کے شام اور عراق سے انخلا کو شام میں قیام امن کی خاطر جنیوا مذاکرات میں پیش قدمی کے حصول سے مربوط کرنے پر تنقید کی ہے۔
میٹس نے صحافیوں کے ایک گروپ سے ...
شہریوں کا رقہ کی جانب واپسی کا آغاز - اور حکومت کی طرف سے دیر الزور علاقے کے رہائشیوں کو انتباہ
لندن: "الشرق الاوسط"
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کل بیان دیا ہے کہ وہ شام کے مشرق میں متشدد تنظیم داعش کی شکست کے قریب ہونے پر جنیوا مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے سفارتی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ (۔۔۔)
تاہم، شام کے شہر رقہ کے ایک محلے کو بارودی سرنگوں سے پاک کئے جانے کے بعد ...