حجاج کرام Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:حجاج کرام

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 4 ستمبر, 2017
0

سعودی عرب کا کامیاب حج کے انعقاد کا اعلان

مقدس مقامات عبادت کے لئے ہیں سیاحت کے لئے نہیں : خالد الفیصل   مکہ مکرمہ: "الشرق الاوسط"       کل سعودی عرب نے اس سال حج کے کامیاب انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کل حج کے اختتام پر اجلاس کے دوران خادم حرمین شریفین کے مشیر، مکہ مکرمہ کے امیر و حج کی مرکزی کمیٹی کے چیئرمین پرنس خالد الفیصل نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ذاتی طور پر حج کے دوران نگرانی کی جو ہر سطح پر ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 31 اگست, 2017
0

آج عرفات میں 2٫5 ملین حاجی وقوف کریں گے

شاہ سلمان منی سے اللہ کے مہمانوں کی نگرانی کر رہے ہیں   مشاعر مقدسہ: سعيد الابيض - طارق الثقفی - وليد الفقش - ابراہیم القرشی       آج 9 ذی الحجہ بروز جمعرات 2٫5 ملین حجاج کرام کا عرفات میں تلبیہ اور تکبیر پڑھتے ہوئے وقوف ایک شاندار منظر پیش کر رہا ہے، ان کا یہ وقوف کل منی میں تمام تر آسانی اور سہولت کے ساتھ چڑھنے کے بعد ہے، جہاں انہوں نے سنت مبارکہ کا اعادہ کرتے ہوئے حج کےمناسک کا آغاز "یوم ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 19 جون, 2017
0

بحرين سے قطری فوجیوں کو واپسی

دوحہ کا "پہلے ترک فوجی دستے کی آمد" کا اعلان   رياض: نايف الرشيد - منامہ: "الشرق الاوسط"       سعودی ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 29 دسمبر, 2016
0

سعودی عرب کی حج انتظامات کی خاطر اجلاس کے انعقاد کے لئے ایران کو دعوت

جدہ: اسماء الغابری     سعودی عرب نے ایران کو اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو سعودی وزارت ...

مزيد

كيٹيگرى:ایران, سعودى عرب - متعلقہ عنوانات‬:, , ,