خلیج Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:خلیج

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 28 اگست, 2017
0

ہم قطر کے بحران میں کویت کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں: گوتریچ

  کویت: ميرزا الخويلدی - منامہ: عبيد السہیمی       اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریچ نے کل یقین دہانی کی ہے کہ بین الاقوامی تنظیم قطر کے بحران کو حل کرنے کے لئے کویت کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔       اقوام متحدہ کی ویب سائیٹ نے گوتریچ کی کویت کے امیر شیخ صباح احمد الصباح سے ملاقات کے بارے میں ان کے بیان کو نقل کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا: "خلیج کے موجودہ بحران کے بارے میں اقوام ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 10 اگست, 2017
0

قطر کے عزم کو یقینی بنانے کیلئے کویتی امریکی نقل و حرکت

دمام: ميرزا الخويلدی       کل خلیج کے علاقے میں قطر کے بحران کے حل کی خاطر کویتی – امریکی نقل و حرکت دیکھنے میں آئی ہے۔       کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح خالد حمد الصباح نے بحران کے حل کی خاطر اپنے ملک کی طرف سے ثالثی کی کوششوں کے ضمن میں کل دوحہ پہنچنے پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے تبادلۂ خیال کیا اور انہیں کویت کے امیر شیخ صباح احمد الجابر الصباح کا تحریری ...

مزيد