رقہ: كمال شيخو
شام کے شہر رقہ کی فضا کو دھوئیں کے بادلوں، گولیاں چلنے کی آواز اور بموں کے دھماکوں نے ڈھانپ لیا ہے۔ شہر کی آزادی کا اعلان تنظیم "داعش" میں شامل غیر ملکی افراد؛ جو شام کے مشرقی شہر میں کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک فورسز" سے لڑ رہے ہیں، ان کے ساتھ آخری معرکہ کے ساتھ معلق ہو کر رہ گیا ہے۔
"شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے انفارمیشن سیکشن کے سربراہ مصطفى بالی نے کل "الشرق الاوسط" کو بتایا ...
غیر ملکی عسکریت پسندوں کی نئی تنظیم سازی – اور شمالی شام میں ترکی کی بحالی کی سرگرمیاں
انقرہ: سعيد عبد الرازق - بيروت: بولا اسطيح
کل "داعش" کے جنگجوؤں نے شام میں حماہ کے شمال اور ادلب کے جنوب میں "آزادی شام تحریک"؛ جس میں "آزادی شام فرنٹ" (سابقہ نصرت فرنٹ) کے گروپ شامل ہیں، ان کے عناصر پر دھاوا بولا اور حکومتی علاقوں پر دراندازی کے بعد کئی دیہات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
دوسری جانب کل "آزادی ...