بيروت - لندن: "الشرق الاوسط
"داعش" کے جنگجوؤں کا قافلہ جو شامی حکومت اور "حزب اللہ" کے ساتھ معاہدے کے بعد مشرقی لبنان کے علاقے قلمون سے شام کے مشرقی جانب دیر الزور کی جانب گیا تھا وہ تاحال شامی صحرا میں گم ہے۔
"داعش" کے خلاف ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد نے کل کہا ہے کہ یہ قافلہ دو حصوں میں تقسیم ہوگیا تھا، ان میں سے بسوں پر مشتمل قافلے کا ایک گروہ صحرا ...
"الشرق الاوسط" کی کردی جیلوں میں تنظیم کے عراقی اور شامی عناصر سے گفتگو
اربيل:غسان شربل
تنظیم داعش کی کہانی ابھی تک نہیں لکھی گئی یہ ایک خوفناک، پیچیدہ اور خطرناک کہانی ہے۔ لیکن اس کہانی کے کچھ حصے واضح ہوئے ہیں جو کہ جیلوں میں قید تنظیم کے افراد پر جاری تحقیق سے سامنے آئے ہیں، جیسے کہ اربیل میں انسداد دہشت گردی کا مرکز ان میں شامل ہے۔
اس بارے میں تحقیق کے لئے ...