لندن: ابراہیم حمیدی
" الشرق الاوسط" کی ایک ایسے امریکی دستاویز کے مواد پر نظر پڑی ہے جس نے دمشق کو ایرانی حکومت اور اسکے میلیشیاؤں کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ، اور شامی دستور میں اصلاحی کڑیوں کو داخل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے، جبکہ اس میں صدر کی ترمیمی طاقتوں اور حکومت کے صدر کو زیادہ سے زیادہ طاقتیں دی جانے کی بات کہی گئی ہے، اسکے علاوہ شام کے سلسلے میں تنازعہ کے حل تک رسائی ...
"الشرق الاوسط" آئندہ "شامی مذاکرات کے روسی دستایز کو شائع کر رہا ہے
لندن: ابراہیم حمیدی
ماسکو کی جانب سے سوچی میں منعقدہ "شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس" کی دستاویز ترتیب دے دی گئی ہے؛ جس کی ایک کاپی "الشرق الاوسط" نے حاصل کر لی ہے، اس دستاویز میں سفارش کی گئی ہے کہ "آئین کے تابع قومی فوج تشکیل دی جائے" اور سیکورٹی ادارے "قانون اور انسانی حقوق" کی پاسداری کریں، علاوہ ازیں "قومی وحدت" کے ساتھ شامی حکومت کی یقین دہانی کی ...