"اخوان" کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کئے جانے کے چند روز بعد
قاہرہ: محم نبیل حلمی
مصر نے کل جاری ہونے والے عدالتی حکم نامے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سابق صدارتی امیدوار عبد المنعم ابو الفتوح کو "دہشت گردوں" کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔ جبکہ یہ فیصلہ انہیں جماعت "اخوان" سے منسلک ہونے کے الزام پر تحقیق کے لئے 15 روزہ حراست کے حکم کے چند روز بعد ہے۔ اگرچہ وہ اس (جماعت) کی رکنیت سے 7 ...
عفرین مفاہمت ماسکو کی منظوری کا منتظر ۔۔۔ اور شامی حکومتی افواج کا کردوں کی حمایت کرنے کی صورت میں انقرہ ان کے "خاتمے" کی دھمکی دے رہا ہے
ماسکو: رائد جبر – انقرہ: سعید عبد الرازق
ماسکو، غوطہ دمشق میں بڑے پیمانے پر زمینی حملہ کرنے کی راہ ہموار کر رہا ہے (۔۔۔)۔ روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے بیان دیا ہے کہ "دمشق کے جنوب میں مشرقی غوطہ کے علاقے میں مسلح دہشت گرد (نصرت فرنٹ) کے خلاف، حلب ...