روئیٹر نیوز ایجنسی Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:روئیٹر نیوز ایجنسی

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 10 اپریل, 2019
0

ٹرمپ: دہشت گردی کے مقابلہ میں مصر میں غیر معمولی ترقی

واشنگٹن: الشرق الاوسط         روئیٹر نیوز ایجنسی نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل وائٹ ہاؤس میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کا استقبال کرنے کے دوران پرزور انداز میں کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں مصر کے اندر کافی ترقی ہوئی ہے اور ٹرمپ نے اپنے بگل میں مصری صدر کی موجودگی میں صحافیوں سے کہا کہ فوج اور تجارت سے متعلق ابھی چند امور ہیں جن کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی۔   ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 18 فروری, 2019
0

خرطوم میں آنسو گیس سے گھٹ کر ایک مظاہرہ کرنے والے کی وفات

خرطوم: احمد یونس          کل کاریگروں کی جماعت کی طرف سے خرطوم میں "شہداء کا کارواں" کے نام بلائے گئے مظاہرہ کو منتشر کرنے کے مقصد سے پولس کی طرف سے چھوڑے گئے آنسو گیس کے گولے سے دم گھٹ کر کل ایک سوڈانی شخص کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ حکومت نے مسئلہ کو مزید سنگین بنا دیا ہے اور مظاہرہ میں کام آنے والے افراد کی نگرانی کرنے والی سوڈانی ڈاکٹروں کی مرکزی کمیٹی نے کہا ہے کہ مظاہرہ میں ...

مزيد