روسی صدر ولادیمیر پوتن Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:روسی صدر ولادیمیر پوتن

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 15 اکتوبر, 2019
0

استحکام دوستی کے سربراہی اجلاس کے دوران ہوئے 20 سعودی روسی معاہدے

ریاض: " الشرق الاوسط" ریاض میں ہورہے روسی - سعودی سربراہی کانفرنس باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے ساتھ ہی کل اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، اس معاہدہ کے علاوہ مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان باہمی مفاہمت کے میمورنڈم اور 20 معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں ، شاہ سلمان نے روسی صدر کے ساتھ سرکاری بات چیت کی نشست رکھی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 13 اکتوبر, 2019
0

پوتن نے کی سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کی تصدیق

ریاض: فتح الرحمن یوسف - لندن: " الشرق الاوسط" روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کی تصدیق کی ہے ، جہاں وہ کل ایک تاریخی دورہ کریں گے۔ "العربیہ", "اسکائی نیوز عربیہ"، اور " آج کا روس" چینلز کے ساتھ مشترکہ ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران ، صدر پوتن نے سعودی عرب اور روس کے درمیان دیرینہ تاریخی تعلقات اور ان کو ترقی دینے کی جستجو کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا ، "ہم سعودی عرب کو ایک دوست ملک کی ...

مزيد