روس اور امریکہ Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:روس اور امریکہ

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 فروری, 2017
0

داعش کی طرف سے چار فوجی ہوائی اڈوں پر حملہ

بيروت: يوسف دياب         داعش کے خلاف محاذ آرائی کرنے کے سلسلہ میں کل شمالی شام میں ہونے والی پیش رفتوں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ داعش کے قبضہ میں "الباب" نامی شہر پر قبضہ کرنے کے لئے روس اور امریکہ کے درمیان منافست جاری ہے اور یہ منافست زمین پر پیش قدمی کرنے والی فوجیوں کے لئے  محفوظ فضائی احاطہ فراہمی کے ذریعہ کی جا رہی ہے۔         اسی درمیان روسی فورسز نے شہر ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 8 دسمبر, 2016
0

حلب سے متعلق روسی- امریکی معاہدہ

لندن: "الشرق الاوسط اونلاين"       "انٹرفیکس خبریں" نامی خبر رساں ادارہ نے آج جمعرات کو روسی نائب وزیر خارجہ سیرگی ریاب کوف کے حوالہ سے ان کی بات کو نقل کیا ہے کہ روس اور امریکہ شام کے شہر حلب  کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کے قریب پہنچنے والے ہیں ۔       ایجنسی نے ریاب کوف کی طرف منسوب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں حلب کی صورت حال سے متعلق  دستاویزات کے سلسلہ میں بہت زیادہ تبادلۂ خیال ...

مزيد