لندن: عادل السالمی
کل ایران کے بڑے ذمہ داروں نے ملک سے باہر افراد کو جواب دینے کی دھمکی دی ہے اور یہ دھمکی اس وقت دی گئی جب زاہدان شہر کے قریب پاسداران انقلاب کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں پاکستانی سرحد سے قریب 27 افراد ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ایرانی مرشد اعلی نے پاسداران انقلاب کے فورسز کو حملہ کے اسباب کو جاننے کے لئے اس ممکنہ غفلت ...
ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: "الشرق الاوسط"
ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے شمالی شام سے اپنے فورسز کو واہس بلا لینے کے سلسلہ میں کئے جانے والے فیصلہ بعد کل ماسکو میں ہونے والے مذاکرات کے دوران روس اور ترکی نے شام میں میدانی طور پر نقل وحرکت کرنے کے بارے میں معاہدہ کیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سیرگی لاورو نے مذاکرات کے بعد کہا کہ دونوں فریق ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے اپنے ...