ریاض سیف Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:ریاض سیف

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 15 اگست, 2017
0

قطر شامی "اتحادیوں” کی فنڈنگ میں کمی لا رہا ہے

  بيروت: كارولين عاكوم       شام کی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے کہا ہے کہ قطر نے "شام کی قومی مخالف اتحادی جماعتوں" کی فنڈنگ میں کمی کر دی ہے۔ حالیہ تبدیلیوں سے ان کے اکاؤنٹس، بیرون ملک اور استنبول میں ان کے فنانسنگ دفاتر اور عملے کو "رضاکارانہ کام" کی ادائیگی متاثر ہوگی۔       شامی مخالف جماعتوں کے ذرائع کے مطابق قطر سے ترکی کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی رقم کی حد 3 لاکھ ڈالر ماہانہ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 10 اگست, 2017
0

ریاض شامی مخالف جماعتوں کے ایک وسیع تر اجلاس کی میزبانی کرنا چاہتا ہے : شامی (اتحاد) کے سربراہ

رياض: نايف الرشيد        شام میں "حکومتی مخالف قومی اتحاد" کے سربراہ ریاض سیف نے کل ریاض میں سعودی عرب کے سیاسی و اقتصادی امور میں وزیر خارجہ کے مشیر عادل مرداد سے ملاقات کے بعد  "الشرق الاوسط" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "اگرچہ قاہرہ اور ماسکو کے پلیٹ فارم موجود ہیں، لیکن سعودی عرب موجودہ اور آئندہ مرحلے میں چیلنجوں اور شامی مخالف جماعتوں کے مابین باہمی رابطے کے نتائج پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے مذاکراتی سپریم کمیشن پر مشتمل وسیع تر ...

مزيد