سازش Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:سازش

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 5 دسمبر, 2017
0

ایران کا عراقی "عوامی فورس” کو تحلیل کرنے سے خبردار

  بغداد - لندن: "الشرق الاوسط"       کل ایران نے عراق میں "عوامی فورسز" کو تحلیل کرنے سے خبردار کیا ہے اور ان فورسز کو تحلیل کرنے اور ملیشیاؤں میں ضم کرنے کو "سازش" سے تعبیر کیا ہے۔       ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عوامی فورسز کو تحلیل کرنے کا مطالبہ "خطے میں بدامنی اور دہشت گردی کو بحال کرنے کی سازش ہے"۔ (۔۔۔)   منگل   - 17 ربيع الأول 1439 ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 21 جون, 2017
0

قطری فنانسنگ اسکینڈل نے برطانوی بینک "بارکلیز” کو ہلا دیا

  لندن: نجلاء حبريری       برطانوی بینک "بارکلیز" اور اس کے سابق چار عہدے دار "دھوکہ دہی کا ارتکاب کرنے کی سازش" جیسے الزام کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ الزام مالیاتی بحران کے دوران قطر سے عطیات جمع کرنے سے متعلق ہے۔       کل برطانوی دفتر برائے انسداد دھوکہ دہی نے الزام عائد کیا ہے کہ "بارکلیز اور چار افراد نے دھوکہ دہی کا ارتکاب کرنے کی سازش کی، اور غیر قانونی مالی امداد حاصل کی"۔ یہ مالی امداد 2008 میں قطر سے اربوں پاونڈ کے ...

مزيد