ریاض: فتح الرحمن
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان آج پاکستان سے ہندوستان اور چین پر مشتمل ایشیاء کے دورہ کا آغاز کریں گے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد وزیر اعظم عمران خان اور فوج کے کمانڈر جنرل قمر جاوید سے ملیں گے اور ان کے علاوہ دیگر چند ذمہ داروں سے بھی ملاقات کریں گے اور مختلف اداروں سے متعلق افہام وتفہیم کے ...
نیویارک: علی بردی بوئینس آئرس: الشرق الاوسط
کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان گروپ 20 کے سربراہی اجلاس میں اپنے ملک کے وفد کی صدارت کرنے کے لئے ارجینٹینا پہنچ چکے ہیں اور ان کے استقبال میں دار الحکومت بوئینس آئرس کے ایئرپورٹ ارجینٹینا کے وزیر خورخی فوری موجود تھے۔
اسی سلسلہ میں کل کرملین نے بھی تصدیق کی ہے کہ گروپ کے سربراہی اجلاس کے بعد سعودی عرب کے ...