سینٹ Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:سینٹ

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 6 دسمبر, 2017
0

فلسطینی حکومت کی مدد نہ کرنے کے سلسلہ میں امریکی ایوان کے نمائندگان کی حمایت

بل کے سلسلہ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلیکنز کے درمیان اتفاق رائے لندن: "الشرق الاوسط آن لائن"         کل امریکی ایوان کے نمائندگان نے اتفاقیہ طور پر ان اہل فلسطین کے خاندانوں کے لیے امریکہ کی طرف سے فلسطینی حکومت کی مدد نہ کرنے کے سلسلہ میں ایک قانون پر ووٹ دیا ہے جن کے خلاف اسرائیل نے فیصلہ سنایا ہے یا ان کو گرفتار کیا ہے اور یہ گرفتاری یا فیصلہ اس وقت ہوا ہے جب انہوں ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 2 فروری, 2017
0

سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی طرف سے قدامت پسندوں کو تقویت ملی

واشنگٹن: ﻣﻨﲑ اﳌﺎوری        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کی سپریم کورٹ کی نویں نشست پر جج نیل گورچ کو متعین کیا ہے اور اس کے ذریعہ امریکی معاشرہ کے بڑے اور اہم مسائل کا فیصلہ کرنے والی تنظیم میں قدامت پسندوں کو تقویت فراہم کی ہے۔         گورچ کے انتخاب کی وجہ سے ممکن ہے کہ پوری نسل کے لئے کورٹ کا رخ دائیں جانب ہو جائے جس کی وجہ سے مذہبی، روایت پسند ...

مزيد