عدالت Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:عدالت

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 1 مئی, 2019
0

جزائری فوج کی طرف سے بدعنوانی کی فائلوں پر خیالی ارقام کے ذریعہ حملہ

جزائر: بوعلام غمراسہ       جزائری فوج کے کمانڈر احمد قاید صالح نے کل پرزور انداز میں کہا کہ وزارت دفاع نے بدعنوانی کی فائلوں پر خیالی ارقام کے ذریعہ اپنا ہاتھ ڈال دیا ہے اور انٹیلیجنس کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت دفاع کے پاس بدعنوانی کی بھاری فائلوں کے سلسلہ میں حقیقی معلومات ہیں اور وزارت ان معلومات سے ذاتی طور پر واقف ہوئی ہے جس میں خیالی رقم میں عام پیسوں کو لوٹا گیا ہے۔   ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 14 اپریل, 2018
0

پاکستانی عدلیہ کی طرف سے نواز شریف کے سیاسی مستقبل کا خاتمہ

اسلام آباد: "الشرق الأوسط"          عدالت کے ایک اہلکار کے بیان کے مطابق گزشتہ کل پاکستان کے محکمۂ علیا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سیاسی مستقبل کو ختم کردیا اور عدالت نے انہیں اپنی آمدنی کے ذرائع کی وضاحت نہ کرنے کی وجہ سے تا زندگی کسی بھی منصب پر فائز ہونے کے سلسلہ میں نا اہل قرار دیا ہے جبکہ ان کے خلاف بدعنوانی کے سلسلہ میں مقدمہ بھی چل رہا ہے۔     ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 6 دسمبر, 2017
0

مصر: مبارک کے وزیر داخلہ 8 مہینے فرار ہونے کے بعد گرفتار

بدعنوان کے کیس میں 7 سال کی سزا کا نفاذ قاہرہ: محمد نبیل حلمی         ...

مزيد