عراقی وزیر اعظم کی طرف سے ہتھیاروں کا حکومت کے قبضہ میں ہونے پر زور
بغداد: "الشرق الاوسط"
شمالی عراق موصل سے فوجی کاروائی شروع ہونے کے ایک سال بعد عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج مکمل طور پر عراق اور شام کی سرحدوں پر قابض ہو چکی ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اب سرکاری طور پر داعش کے خلاف جنگ ختم ہو چکی ...
بيروت ـ لندن: "الشرق الاوسط"
عراقی فوج کے جہاز شام کے شہر البوکمال کے قریب "عوامی فورسز" کی جھڑپوں میں داخل ہوگئے اور اس کے دیہات پر بمباری کی۔ دریں اثنا حمیمیم میں روسی فوجی بیس نے دیر الزور میں اپنا مرکز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
جبکہ شامی حکومتی افواج اور ایران و "حزب اللہ" کی حمایتی ملیشیاؤں کی توجہ البوکمال شہر پر مرکوز ہے۔ (۔۔۔)
علاوہ ازیں عراقی "عوامی فورسز" کے عناصر شام کی حکومتی افواج ...