علاج Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:علاج

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 27 ستمبر, 2018
0

سعودی عرب کی طرف سے صحتیابی کی سیاحت کے لیے ایک پیش رفت منصوبہ کا آغاز

سعودی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ " عوامی سرمایہ کاری فنڈ" ( سعودی عرب کی شاہی فنڈ) نے بحر احمر کے ساحل پر پرتعیش سیاحتی مقام " امالا" کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایسا منصوبہ ہے جس کا مقصد علاج، صحت اور صحتیابی کے سلسلے میں توجہ مرکوز رکھنے والی پرتعیش سیاحت کے لیے مکمل طور پر ایک نۓ تصور کو قائم کرنا ہے ۔(...) جمعرات- 17 محرم 1440 ہجری- 27 ستمبر 2018 ء شمارہ نمبر [ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 21 ستمبر, 2018
0

دماغ سے "بے حس خلیوں” کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر” کے علاج کا انکشاف

امریکی سائنسدانوں نے دماغ سے "بےحس خلیوں" کے نام سے معروف زندہ - مردہ خلیوں کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر" بیماری کے علاج کا انکشاف کرلیا ہے اور سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ مرض دماغ کے اندر "زندہ - مردہ خلیوں" کی موجودگی کے نتیجہ کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے اور طب کے اندر ان خلیوں کو مخروطی خلیوں کے نام سے جانا جاتا ہے جو کثرت کی وجہ سے اپنی صلاحیت کھو دیتا ہے اور وقت کے ساتھ جسم کے اندرجمع ہو جاتا ہے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 15 نومبر, 2017
0

ذیابیطس” پر سالانہ خرچ 850 ملیار ڈالر

بیماری کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ 451 ملین متاثرین اور تعداد میں مزید اضافہ ہو رہا ہے   ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 14 جون, 2017
0

موصل کے سینکڑوں بے گھر افراد زہر خوردہ

  اربيل: "الشرق الاوسط"       پرسوں پیر کے روز موصل کے سینکڑوں بے گھر افراد "حسن شام" نامی کیمپ میں زہر ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

بغير آپريشن كے ایک گهنٹہ سے كم كى مدت ميں چہروں كو دھاگوں سے باندھنے كا سب

لندن: جوسلين إيليا عورتوں اور مردوں دونوں كا جنون ایک ہی ہے وه ہميشہ ظاہرى مظہر كے ركھ ركهاؤ ميں مشغول رہتے ...

مزيد

كيٹيگرى:مشرقى زندگى - متعلقہ عنوانات‬:, , , ,