رام الله: كفاح زبون
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیر جارید کوچنر نے کہا ہے کہ امریکی صدر خطے میں ایسے حل کے لئے پرعزم ہیں جس سے خطے کی تمام عوام کے لئے امن و خوشحالی قائم ہو۔ اس امر کو فلسطینی صدر محمود عباس پیچیدہ تصور کرتے ہیں لیکن ناممکن نہیں۔ جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو اسے "رسائی میں" تصور کرتے ہیں۔
کوچنر اعلی سطح کے امریکی وفد کی قیادت کرتے ہوئے بااثر عرب ممالک؛ جن میں سعودی عرب، ...
رام الله: كفاح زبون
فلسطینی تحریک فتح آئندہ ماہ کے وسط میں رام اللہ میں فلسطینی قومی اجلاس (من حضر) "جو شرکت کرے" کا انعقاد کر رہی ہے، جو کہ فلسطینی صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ میں سالانہ خطاب کے لئے جانے سے قبل ہے۔
دریں اثناء تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن جمال محیسن نے فلسطینی جماعتوں کو ذمہ داری سے کام کرنے اور وقت ضائع نہ کرنے کی جانب دعوت دی۔ سرکاری ریڈیو پر نشر ہونے والے ...