ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق
کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور ان کے روسی ہم منصب سیرگی لاوروف کے درمیان سوچی کے اندر ہونے والے مذاکرات میں ایک ایسے معاہدہ کا انکشاف ہوا ہے جس کی بنیاد پر ادلب میں کشیدگی کو کم کرنے اور بہت جلد حل تلاش کرنے کے مقصد سے شام کی صورتحال کے سلسلہ میں دو طرفہ روابط کو وسیع کیا جائے گا۔(۔۔۔)
بدھ 10 رمضان المبارک 1440 ہجری – 15 مئی 2019ء ...
بیروت: نذیر رضا
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحد پر کشمکش کو حل کرنے کے لئے ثالثی کی پیشکش کی ہے اور یاد رہے کہ یہ وہ علاقہ ہے جو لبنان کے اقتصادی پانی میں واقع ہے اور جہاں لبنان تیل اور گیس کا انکشاف کرتا ہے۔
ایوان کے صدر نبیہ بری کے ذرائع نے الشرق الاوسط سے واضح کیا کہ اس دورہ کی اہمیت اس وجہ سے ہے کہ اس نے ...