انہوں نے کہا کہ "گیند قطر کے میدان میں ہے" اور "برائی کی قوتیں" علاقائی تنظیمات اور ممالک میں شامل ہیں
شرم الشیخ: غسان شربل
مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے "مختلف جہتوں میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔۔۔ اور یہ جرأت مندانہ حکمت پر مبنی اقدامات ہیں"۔ انہوں نے مزید کہا کہ"سچ تو یہ ہے کہ میں کہوں گا کہ سعودی عرب میں ہمارے بھائی تمام امور کو سمجھداری اور مضبوطی سے منظم کررہے ہیں، لہذا ...
حریری کے اتحادیوں کی طرف سے ان کی حمایت کی یقین دہانی
بيروت: "الشرق الاوسط"
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے استعفے اور ان کی طرف سے ایران اور حزب اللہ پر براہ راست تنقید نےجماعت کے مخالفین کو دوبارہ مضبوط بنانے میں اہم کردا رادا کیا ہے، جبکہ حریری کے اقدام پر ان کے سابقہ اور موجودہ اتحادیوں کی حمایت کی آواز بلند ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں "نئے حل" کے بھی مطالبات کئے جا رہے ہیں۔
صدر میشال ...