مظاہروں Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:مظاہروں

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 18 جنوری, 2018
0

سوڈان میں "روٹی کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے” پھیل گئے اور مہدی کا حکومت گرانے کا مطالبہ

  خرطوم: احمد یونس       کل سوڈان میں روٹی کی قیمت میں اضافے پر مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے اور پارٹی رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد کی گرفتاری سے یہ احتجاج ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ گرفتار رہنماؤں میں قومی ملت پارٹی کے سربراہ، کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری سمیت سیاسی و مذہبی رہنما صادق مہدی کے چار بیٹے نمایاں ہیں۔ (۔۔۔)       مظاہرین کو منتشر کئے جانے کے بعد قومی ملت پارٹی کے سربراہ صادق مہدی نے بیان دیتے ہوئے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 8 جنوری, 2018
0

ایران میں سینکڑوں مظاہرین کے مستقبل کے بارے میں تشویش

  لندن: "الشرق الاوسط"       کل ایرانی پارلیمنٹ نے بند اجلاس کے دوران گزشتہ چند روز سے جاری مظاہروں پر بحث کی، جس میں وزیر داخلہ، سیکورٹی کے وزیر اور پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر شریک تھے۔ دوران بحث زیر حراست طلباء کے مستقبل کا فیصلہ کیا گیا، جس میں تہران کی میونسپل کمیٹی کی رکن ناہید خداکرمی نے حکام سے شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے گرفتار افراد کی تعداد کا اعلان کرنے کے لئے کہا اور سنہ 2009 کے موسم گرما میں جیلوں میں مظاہرین ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 30 جنوری, 2017
0

ایرانی "عدم استحکام” کا سامنا کرنے کے لئے سعودی – امریکی اتفاق

شاہ سلمان اور ٹرمپ کا انسداد دہشت گردی پر زور – شام اور یمن میں "پرامن علاقہ" کے قیام کی حمایت پیر ...

مزيد