لندن: ابراہیم حمیدی
مغربی ڈپلومیٹک ذرائع کے ذریعہ اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ اسرائیل نے شام اور عراق کے اندر اپنی امن وسلامتی کے حفاظت کے لئے روس وامریکہ کے معاہدہ کو نافذ کرنے کے مقصد سے گذشتہ ہفتوں کے درمیان کئی مرتبہ عراق کے اندر ایرانی میزائل اور ہتھیاروں کے گودام پر حملہ کیا ہے اور ان ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدہ میں اس بات کا فیصلہ ہوا ہے کہ ...
لندن: ابراہیم حمیدی
انقرہ نے ادلب کے دیہی علاقہ کے اندر اپنی فوجی کمک بھیج دی ہے اور اس کا مقصد اس بات کو پرکھنا ہے کہ ماسکو مشرقی فرات کے پر امن علاقہ کے سلسلہ میں انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے فوجی معاہدہ کے چند دنوں بعد مغربی شام کے شمال میں کشیدگی کو کم کرنے کے معاہدہ کی پابندی کس حد تک کرے گا۔
مغربی ڈپلومیٹک ذرائع نے الشرق الاوسط ...