اربيل: "الشرق الاوسط"
پرسوں پیر کے روز موصل کے سینکڑوں بے گھر افراد "حسن شام" نامی کیمپ میں زہر آلود افطاری کھانے سے متاثر ہوگئے ہیں، جبکہ افطاری کے اس کھانے کا فنڈ قطر کی امدادی تنظیم کی طرف سے فراہم کیا گیا تھا، جس کا اربیل کے ایک مقامی ریستوران سے معاہدہ تھا۔ گورنریٹ اربیل میں صحت عامہ کے ڈائریکٹر کے ترجمان فاخر ہرکی نے "الشرق الاوسط" کو بتایا کہ "موصل کے 828 بے گھر افراد زہریلے کھانے سے متاثر ہوئے ہیں"۔ انہوں ...
اربيل: "الشرق الاوسط"
کل عراقی باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی "قدس فورس" کے کمانڈر قاسم سلیمانی چند روز قبل موصل کے مغرب میں عراق اور شام کی سرحد پر ایران کے ماتحت ہزاروں "پاسداران انقلاب" اور "فاطمی"ملیشیا کی قیادت کے لئے پہنچے اور پھر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ تہران – دمشق راستہ کھولنے کے لئے شامی اراضی میں داخل ہو گئے۔
کل ایرانی "پاسداران" کا انٹیلی جنس میڈیا پلیٹ فارم شمار ہونے والی اخباری ایجنسی"تسنیم" نے گذشتہ ...