میکرون Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:میکرون

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 3 جولائی, 2017
0

"بماکو سربراہی اجلاس” میں دہشت گردی کے خلاف علاقائی فورس تشکیل دینے کا تعین

  نواكشوط: شيخ محمد       کل پانچ افریقی ساحلی ممالک (موریطانیہ، مالی، چاڈ، نائجر اور بورکینا فاسو) کے رہنماؤں نے فرانسیسی صدر عمانویل میکرون کی شرکت کے ساتھ خطے میں علاقائی انسداد دہشت گرد فورس کے قیام کو حتمی شکل دی۔ سربراہی اجلاس کے دوران اس مشترکہ فوج کے سربراہ کے منصب پر مالی کے جنرل دیدییہ داکو کو مقرر کیا گیا، جو کہ مالی کے سابق چیف آف آرمی سٖٹاف ہیں اور انہیں اس خاص مقصد کی خاطر اپنے عہدے سے مستعفی کیا گیا تھا۔ ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 15 مئی, 2017
0

صدر میکرون کا فرانس کی وحدت اور یورپ کے احیاء کا عزم

میکرون کل پیرس میں تقریب حلف برداری کے بعد ڈی ٹرومف میں نامعلوم فوجی کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے (ا.ب.ا) پیرس: ميشال ابونجم       کل عمانویل میکرون نے ایلیزیہ محل میں ایک تقریب کے دوران فرانس کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ اس دوران انہوں نے فرانسیسی اتحاد اور یورپی یونین کے احیاء کے عزم کا اظہار کیا۔       میکرون نے فرانسوا اولاند سے صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ "ہمیں اپنے ...

مزيد