وارننگ Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:وارننگ

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 2 فروری, 2017
0

امریکہ کا ایران کو باضابطہ انتباہ

ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر دفاع حسین دہقان کل تہران میں فضائیہ کی صنعتی نمائش کا دورہ کرتے ہوئے (ا.ب.ا)   لندن: عادل السالمی - واشنگٹن: منير الماوری       کل واشنگٹن نے ایران کو حالیہ میزائل تجربہ کرنے اور اس کے اتحادی حوثیوں کا بحر احمر میں سعودی بحری جہاز پر حملہ کرنے پر باضابطہ انتباہ کیا ہے، کیونکہ یہ دو نمایاں اقدامات بین الاقوامی برادری پر ایران کے ہمہ وقت مشرق وسطی میں امن وامان کو دھچکا پہنچانے کے رویہ کو ظاہر کرتے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 10 جنوری, 2017
0

آبنائے ہرمز میں امریکہ – ایران کشیدگی

نيویارک: جارڈن دقسامہ -­ واشنگٹن: ہبہ قدسی ­- رياض: عبد الہادی حبتور          پرسوں آبنائے ہرمز کے تنگ راستے میں امریکی جنگی بحری بیڑے اور "پاسداران انقلاب" کے ماتحت ایرانی کشتیاں تیزی سے ایک دوسرے کے انتہائی قریب آ گئیں، جیسا کہ کل امریکہ وزارت دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان نے انکشاف کیا۔         امریکی عہدیدان کے مطابق جنگی بیڑے "یو ایس ایس ماہان" نے ڈرانے کی خاطر ایرانی کشتیوں پر فائرنگ کی اور انہیں دور ہٹنے پر ...

مزيد