رام الله: كفاح زبون
آج (بروز پیر) فلسطین کی "قومی مصالحتی حکومت" غزہ کی پٹی میں جانے کی تیاری کر رہی ہے، دریں اثناء تحریک حماس نے وزیر اعظم رامی الحمداللہ کا خیر مقدم کرنے کے منصوبے کے تحت صدر محمود عباس کا گھر سجایا ہے جہاں 2014 کے بعد کل پہلے اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
کل رام اللہ میں الحمداللہ نے وزارتی کابینہ کے اجلاس کے دوران یقین دہانی کی کہ وہ "تقسیم کاری کے صفحے کو ...
ریاض کا نجف میں قونصلیٹ کھولنے کا ارادہ
جدہ: "الشرق الاوسط"
نائب خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ملک کی خواہش ہے کہ عراق میں استحکام ہو اور دونوں ملکوں کے مابین ان تمام شعبہ جات میں تعلقات کو فروغ ملے جو دونوں ملکوں کی عوام کے فائدے میں ہو۔ انہوں نے یہ بیان وزارتی کابینہ کو عراقی وزیر تیل انجینئر جبار اللعیبی کے ساتھ اپنی حالیہ ...