ابو ظبی: مساعد الزیانی انقرہ: سعید عبد الرازق
امارات کی بین الاقوامی تعاون اور وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے اور کل ہی سے سفارت خانہ سے کام کرنے والے اپنا کام براہ راست شروع کر دیں گے۔
وزارت نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس اقدام سے معلوم ہو رہا ہے کہ امارات دونوں ملکوں کے تعلقات کو بحال کرنے کے سلسلہ ...
پانچ سالہ بیرونی سفر کی تحقیق کرنے کی تجاویز
واشنگٹن: محمد علی صالح
امریکہ میں دہشت گردی اور انتہاپسندوں کے داخلے کو روکنے کے لئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہدایات کو قبول کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ نے ویزا حاصل کرنے کی ایک نئی شرط کا اعلان کیا ہے اور وہ شرط ویزا کے درخواست دہندگان کے سماجی نیٹ ورکنگ اکاؤنٹس کا جائزہ لینا ہے۔
وزارت خارجہ نے کل اس سلسلہ ...